31 دسمبر آکر گزر جائے گی اور استعفے جیبوں میں رہ جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ 31 دسمبر آئے گی گزر جائے گی اور استعفے جیبوں میں رہ جائیں گے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ عاقبت نااندیش پی ڈی ایم کو تاریخیں دینے کی عادت پڑچکی ہے، دسمبر آئے گی گزر جائے گی اور استعفے جیبوں میں رہ…