امریکی صدر کی سیلابی صورتحال پر مدد کی یقین دہانی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ سربراہی اجلاس میں عالمی تنازعات،انسانی المیوں اورمعاشی بحرانوںسمیت ان تمام مسائل پر غور کیا جا رہا ہے جو بین الاقوامی برادری کےلئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔دیگر ایشوز سے ہٹ کر اگر صرف انسانی المیوں کو پیش نظر رکھا جائے تو پاکستان میں بارش اور سیلاب کے بعدسامنے […]