- الإعلانات -

Browsing Tag

vaccination

ویکسی نیشن نہ کرانیوالے شمالی علاقوں کا رخ نہ کریں: اسد عمر

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد سے شمالی علاقہ جات کی طرف جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ عید کی…

پاکستان میں موڈرنا ویکسینیشن کا آغاز ، کن بیماریوں میں مبتلا افراد لگوا سکتے ہیں؟

اسلام آباد کے ماس ویکسی نیشن سینٹر ایف نائن پارک میں موڈرنا ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ہدایت کی ہے کہ موڈرنا ویکسین 18 سال یا زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے، ورک پرمٹ، ویزہ کے حامل…

’واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسین کی قلت ہوئی‘

اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے واک ان ویکسی نیشن کو ویکسین کی قلت کی وجہ قرار دیا ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ حکومت نے 1.1 ارب ڈالر ویکسین کی خریداری کیلئے رکھے ہیں اور ویکسین کی خریداری میں مڈل مین کا کردار نہیں ہے۔ ڈاکٹر…

این سی او سی کا وفاقی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسینیشن سے متعلق اہم فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وفاقی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسینیشن سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی فوری کورونا ویکسینیشن کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ این سی او سی…

سندھ کا اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار دینے کا مطالبہ

سندھ حکومت نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کیلئے بھی ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اندرون ملک پروازوں میں رش کے باعث سماجی فاصلہ ممکن نہیں رہا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اندرون ملک…

کرونا وائرس اور ویکسی نیشن کے خلاف گمراہ کن خبریں، امریکی مصنفہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل

واشنگٹن: کرونا وائرس اور اس کی ویکسی نیشن کے خلاف گمراہ کن اور غلط خبریں پھیلانے پر امریکی مصنفہ نومی وولف کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا جس پر سنجیدہ طبقات نے خوشی کا اظہار کیا۔ ٹویٹر نے کووڈ ویکسین کے خلاف غلط خبریں پھیلانے پر امریکی…

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہوگی

ملک میں آج سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا تھا جس کے لیے شہریوں کو رجسٹریشن کی ہدایت کی گئی تھی۔ آج ملک…

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ…

سعودی عرب کا ویکسی نیشن مکمل کرنیوالے غیر ملکیوں کیلئے اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن مکمل کرنے والے غیر ملکی افراد کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہےکہ ایسے افراد جنہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کا عمل مکمل کیا ہے ان کو سعودی…

پنجاب حکومت کا طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کافیصلہ کرلیا۔ لاہور میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجزکے تمام طلبہ کو ویکسین لگانےکافیصلہ کیا گیا۔ اس کے…

سندھ حکومت کا ‘ڈرائیو تھرو’ کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

راچی: سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن کی یومیہ تعداد بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت ‘ڈرائیو تھرو’ کوروناویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی ڈرائیو تھرو حکمت عملی کے تحت موبائل وین کے ذریعے…

بلوچستان میں ویکسی نیشن کا عمل انتہائی سست روی کا شکار

بلوچستان میں کورونا کی ویکسین لگوانے کا عمل سست روی کا شکار ہے اور 2 ماہ کے دوران صوبے میں صرف 33 ہزار 551 افراد کو ویکسین لگائی جاسکی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام کورونا ایس اوپیز کی طرح کورونا ویکسی…

ڈاکٹر فردوس عاشق نے خود ہی شہریوں کی ویکسی نیشن شروع کردی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے معالج کا روپ دھار لیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اتوارکی چھٹی کے دن اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے ویکسی نیشن کےعمل کا جائزہ لیا اور…

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکیسینیشن کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے کرونا وائرس سے نجات کےلیے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کےلیے کرونا ویکسی نیشن کا اعلان کردیا۔ امریکا میں بھی کرونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے جس کے باعث یومیہ بنیادوں پر ہزاروں افراد بیمار اور ہلاک ہورہے ہیں…

اسلام آباد: 80 سال کے بزرگ شہریوں کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن شروع

اسلام آباد میں 80 سال کے بزرگ شہریوں کو سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو لگانا شروع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اسلام آباد کے مطابق سنگل شاٹ ویکسین آر ایچ سی ترلائی مرکز سے لگوائی جاسکتی ہے، ترلائی سینٹر سنگل ڈوز ویکسین کا اسلام آباد میں واحد…