- الإعلانات -

Browsing Tag

vaccine

اسلام آباد، کورونا الاؤنس نہ ملنے پر طبی عملے کی ہڑتال، ویکسینیشن سینٹر میں کام بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا رسک الاؤنس نہ ملنے پر سرکاری اسپتالوں کے عملے نے کام چھوڑ ہڑتال کر دی۔ اسلام آباد میں ایک جانب تو کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری طرف کورونا رسک الاؤنس نہ ملنے کے معاملے پروفاقی اسپتال کے…

سعودی عرب: ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکیوں کے لیے اہم خبر

ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکیوں پر جرمانہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ مقیم غیر ملکیوں پر ویکسین نہ لگوانے کے لیے جرمانہ عائد نہیں…

’صوبوں کو ویکسین منگوانے کیلئے وفاق کی این او سی درکار نہیں‘

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ صوبوں کو ویکسین منگوانے کے لیے وفاق سے کوئی این او سی نہیں چاہیے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ مراد علی شاہ صاحب غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، وزیرصحت…

عمران خان آٹا، چینی اور دوائی کے بعد عوام کی ویکسین بھی کھا گئے: ترجمان ن لیگ

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسین کی قلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کورونا ویکسین کی عدم دستیابی کو مجرمانہ غفلت قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پمز سمیت ملک بھر کے بڑے ویکسی نیشن…

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ جو ویکسین نہیں لگوائے گا اس کے موبائل فون کی سِم بند…

دیگر ممالک میں منظورشدہ ویکسین لگانےکیلیے بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کا احتجاج

بیرون ملک اسٹڈی اور ورک ویزہ پر جانے والے افراد نے ماس ویکسینیشن سینٹر اسلام آباد کے باہر احتجاج کیا اور حکومت سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ ورک پرمٹ اور اسٹڈی ویزہ پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی کورونا ویکسین کے باعث مشکلات کا شکار…

شریا گھوشال کا ماں بننے والی خواتین کو ویکسین لگوانے کا مشورہ

حال ہی میں ماں بننے والی بالی وڈ کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے تمام نئی ماؤں کو ویکسین لگوانے کا مشورہ دیا ہے۔ شریا نے انسٹاگرام پر ویکسین لگوانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب دیویان (بیٹا) گھر پر سکون سے سو رہا تھا تو میں جلدی سے…

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بنوں کےمطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا جب کہ معطل لیڈی کانسٹیبل کی تنخواہیں بھی…

پاکستان میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

اسلام آباد: پاکستان نے ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اس حوالے سے ایک تقریب میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ ہم ایک کروڑ ویکسین…

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےتمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ اعلامیے میں…

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا ویکسین کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا۔ لاہور میں ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسی نیشن کی رفتار اور اس کے اسٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے گفتگو کرتے…

گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ویکسین لگوائیں، پہلا ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر قائم

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کا پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا قیام ضلعی انتظامیہ اور بینک آف پنجاب کے تعاون سے کیا گیا ہے جس کا افتتاح صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود اور ڈی سی…

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی…

جاپان، 12 سالہ بچوں کو کون سی ویکسین دی جائے گی؟

ٹوکیو: جاپان نے 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کے استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کرونا کے ٹیکوں کی مہم میں بارہ سے پندرہ سالہ بچوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان بچوں کو…

گزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی

ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اورگزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر اب تک 76 لاکھ 48…

ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی یورپ میں داخل ہوسکیں گے

کورونا ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ یورپی یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانے والوں کو یورپی ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے۔ حتمی اعلان کے بعد پاکستان…