پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس متعارف
سفر کرنے والے افراد کی بڑھتی تعداد کے لیے سہولیات متعارف کرانے اور ملک میں ٹرانسپورٹ کی سستی اور جلد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک بائیک رائیڈنگ متعارف کرادی گئی۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اسٹارٹ اپ کمپنی…