- الإعلانات -

Browsing Tag

videogame

ویڈیو گیم ’ٹیٹرس‘ کا الگورتھم؛ ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ میں مددگار

روم، اٹلی: دنیا بھر میں مشہور ہونے والا ٹیٹرس گیم اکثرافراد نے کھیلا ہوگا۔ اب اسی گیم سے متاثر ہوکر اب ایک الگورتھم بنایا گیا ہے جو آن لائن بکنگ، ہوٹلوں میں جگہ بنانے اور دیگر امور میں انتہائی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ہوٹلوں کو بھرنے کے لیے…

ویڈیو گیمز انڈسٹری کی حکومتی سطح پر پزیرائی

پاکستان میں ای گیمز کا رجحان بڑھتا جارہا ہے مگر بدقسمتی سے ویڈیو گیمز کے حوالے سے معاشرے میں ایک منفی تاثر پھیل گیا ہے کہ یہ گیمز بچوں کی نشونما اور ان کی دماغی صحت کیلئے نقصان دہ ہیں جبکہ حقیقتاً ایسا نہیں ہے۔ پاکستان میں سرکاری سطح پر…

چارانگوٹھوں والے بچے نے ویڈیو گیم کے لیے آپریشن سے انکار کردیا

مقبوضہ کشمیر: 12 سالہ بھارتی لڑکے کے دونوں ہاتھوں میں آٹھ انگلیاں اور چار انگوٹھے ہیں اور وہ اس سے خوش ہیں کیونکہ انہیں ویڈیو گیم جیتنے اور کرکٹ کھیلنےمیں آسانی ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ خود ان کے والدین بھی پہلے فیضان کےآپریشن سے…