شریک حیات کوآسان لینا ایک خوفناک عمل ہے: ودیا بالن
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کے لیے اپنے شریک حیات کوآسان لینا درحقیقت ایک خوفناک عمل ہے۔ ودیا بالن نے کہا کہ اگر کوئی شخص اپنے شریک حیات کو آسان لے رہا ہے تو اسے کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے اپنے رشتے پر کام…