کراچی: کنڈیکٹر کا بس میں خاتون پر تشدد، معاملے میں نیا موڑ آگیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں خاتون کی مبینہ ویڈیو نے معاملہ مشکوک بنا دیا ہے اور ساتھ ہی پولیس کے کردار پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔
بس میں خاتون پر تشدد کرنےوالا شخص اور خاتون ٹریفک پولیس چوکی جا پہنچے، خاتون نے کہاکہ تشدد کرنے والا شخص…