ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی
لاہور(نیوز ڈیسک)ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی۔
کورونا کے وبائی حالات میں ورچوئل ایکسپو کے ذریعے معیشت کو سہارا دینے کی حکومتی کوشش میں معاونت کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کے بانی و…