- الإعلانات -

Browsing Tag

virus

کورونا ریسرچ اور علاج میں سعودی عرب کا اہم کردار

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کے علاج پر ریسرچ اور ای کلینیکل ٹرائلز کے سلسلے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ دنیا بھر کے ریسرچ اینڈ سٹڈیز سینٹر کے شانہ بشانہ کام کر رہا ہے۔عودی خبررساں…

ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار873 رہ گئی

اسلام آباد: کورونا کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 نئے کیسزاور6 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسزمیں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 نئے کیسز اور6 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کے

کورونا کیسز میں کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 10ہزار694 رہ گئی

اسلام آباد: ملک میں عالمی وبا کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 10 ہزار 694 رہ گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 10 ہزار 694 ہوگئی اور گزشتہ 24…

کووڈ 19 کے جسم میں داخلے کا اہم مقام دریافت کرلیا گیا

سائنسدانوں نے جسم کے اس مقام کی شناخت کرلی ہے جو ممکنہ طور پر سب سے پہلے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا مرکز بنتا ہے۔ سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ کورونا وائرس کی جانب سے ناک کے خلیات کو ہدف بناکر جسم کو متاثر کیا جاتا ہے۔…

کورونا وائرس: ایک اور ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب

نیویارک: امریکا میں ایک اور کورونا وائرس ویکسین کے ابتدائی طبّی تجربات کامیابی سے مکمل ہوچکے ہیں۔ یہ تجربات 45 صحت مند افراد پر کیے گئے جن کی عمریں 18 سے 55 سال کے درمیان تھیں۔ یہ ویکسین بین الاقوامی ادویہ ساز کمپنی ’’فائزر‘‘ نے ایجاد کی…