ان دو وٹامن اور دو اجزا کو غذا کا حصہ ضرور بنائیں
کراچی: ڈاکٹروں کے مطابق چار وٹامن اور غذائی اجزا ایسے ہیں جو نہ صرف آپ کے بدن کے بہترین دوست ہیں بلکہ امنیاتی نظام کو ہر لحاظ سے مستحکم کرتے ہیں۔
نظری طور پر ضروری ہے کہ آپ کی غذا میں ضرورتی پروٹین، وٹام، معدنیات ، چکنائیں، پھل، سبزیاں،…