- الإعلانات -

Browsing Tag

Vote of confidence

نیپال کے نئے وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

نیپال کے نئے وزیراعظم شیر بہادر پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔ 75 سالہ شیر بہادر نے چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا ہے، انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کے ووٹ میں 165 ووٹ لیے جو مطلوبہ 136 ووٹوں سے 29 ووٹ زیادہ ہیں…

اعتماد کا ووٹ: اسپیکر کا حاضری کے معاملے پر بلاول کو چیلنج

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج دے دیا۔ اسد قیصر کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہوں آئیں جو چاہیں تسلی کریں، پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہا تھا، ایک بھی ایم این اے کا بتائیں…