- الإعلانات -

Browsing Tag

Votes

آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں سیاسی جماعتوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل خان کے مطابق کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں دو سیاسی جماعتوں…

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، نجی ٹی وی نے اپوزیشن کے ووٹ مسترد ہونے کا پتا لگا لیا

گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 7 مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے کا نجی ٹی وی سے پتا لگا لیا ہے۔ پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق پی پی پی اور پی ڈی ایم کے جن 7 سینیٹرز کے ووٹ مسترد ہوئے ان پر پہلے سے شبہ تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

فاروق ایچ نائیک نے یوسف رضاگیلانی کے مسترد شدہ ووٹ چیلنج کر دیے

اسلام آباد: فاروق ایچ نائیک نے یوسف رضاگیلانی کے مسترد شدہ ووٹ چیلنج کر دیے۔ فاروق ایچ نائیک نے یوسف رضاگیلانی کے مسترد شدہ ووٹ کو چیلنج کر دیا ہے، انھوں نے کہا مہر خانے کے اندر ہی نام کے اوپر لگی ہوئی ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے کہا کہ یوسف…

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل حکومتی سینیٹرز کو ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار پر بریفنگ

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل حکومتی سینیٹرز کو ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی ، حکومتی اوراتحادی سینیٹرز ایک ساتھ ایوان جائیں گے۔ صادق سنجرانی کی زیرصدارت حکومتی اور اتحادی سینیٹرز کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر دفاع…

اعتماد کا ووٹ؛ حکومت کے لیے اچھی خبر

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان ‏کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ‏جس میں چیئرمین سینیٹ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اےاپی اراکین پارلیمنٹ موجود…