- الإعلانات -

Browsing Tag

WahabRiaz

پی ایس ایل سے پہلے کرونا کے وار تیز، وسیم اکرم ، وہاب ریاض اور حیدر علی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے

پی یس ایل بھی کرونا کے تیز وار سے نہ بچ سکا پشاور زلمی کے لئے مشکلات میں اضافہ ہو گیا پورے ملک میں شائیقین کرکٹ پی ایس ایل دیکھنے کے لئے پر جوش ہیں۔ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے

سی پی ایل میں وہاب ریاض نے تباہی مچادی

جمیکا: کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے تباہی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق کیریبین پریمیئر میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے نائٹ رائیڈرز کے خلاف آخری اوورز میں دو کیوی…

پی سی بی نے وہاب ریاض کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ڈیرین سیمی کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل وہاب ریاض اور ڈیرین سیمی نے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تھے جس پر…