خواتین چہل قدمی کو معمول بنائیں اور بلڈ پریشر سے نجات پائیں
نیویارک: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین روزانہ نصف گھنٹے پیدل چلتی ہیں وہ زائد بلڈ پریشر کے طویل عارضے کا شکار ہونے سے بچ جاتی ہیں۔ لیکن ماہرین کا اصرار ہے کہ واک باقاعدگی سے کی جائے۔
کئی ممالک میں درمیانی اور عمررسیدہ خواتین…