ورون اور نتاشا شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر منظر عام پر آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون اپنی دیرینہ دوست اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے جن کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔
بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ڈیوڈ دھون کے صاحبزادے اور نوجوانوں کے پسندیدہ اداکار ورون…