- الإعلانات -

Browsing Tag

waseem akhtar

وسیم اختر نے کراچی کے میئر کا حلف اٹھا لیا-

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کراچی کےمیئر اور راشد وہرا نے ڈپٹی ميئر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ ریٹرننگ افسرسمیع صدیقی نے ان سے حلف لیا، اس سے قبل وسیم اختر کو سخت سیکورٹی حصار میں بکتر بند گاڑی میں جیل سے گلشن جناح…

غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ ،وسیم اخترمیئر ، ارشد وہرہ ڈپٹی میئر منتخب

غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق کراچی کو اپنا مئیر مل گیا،متحدہ قومی موومنٹ کے وسیم اختر مئیر اور ارشد ووہرا ڈضٹی میئر منتخب ہوگئے۔ آج ووٹنگ کے دوران کل 308 میں سے 295 ووٹ ڈالے گئے،جس میں خواتین کی ووٹنگ کا…

کراچی: میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات،4 اضلاع میں ووٹنگ مکمل

کراچی کے مئیراور ڈپٹی مئیر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے ، 4 اضلاع میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ ایم کیوایم کے نامزد میئر وسیم اختر کو انتخابات میں شرکت کے لیے جیل سے لایا گیا۔عامر خان بھی ووٹ ڈالنے پہنچے ۔ عامر خان نے وسیم اختر کو گلے کرکہا…

کراچی کے مسائل جیل میں رہ کرحل کروں گا یا یا باہرآکر فیصلہ وقت کرے گا-وسیم اختر

کراچی: ایم کیوایم کی جانب سے نامزد میئروسیم اختر کا کہنا ہے کہ مئیر منتخب ہونے کے بعد کراچی کے مسائل جیل میں رہ کر حل کریں گے یا یا باہر آکر، اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ کیس کی سماعت سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے نامزد…