سی اے اے نے احسان مانی اور وسیم خان کو وطن واپسی کی اجازت دیدی
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے احسان مانی اور وسیم خان کو برطانیہ سے وطن واپسی کی اجازت دیدی۔,پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو احسان مانی اور وسیم خان کی برطانیہ سے وطن واپسی کی…