لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خط لکھا ہے جس میں بے ضابطگیوں کے بارے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ خط میں لاہور ویسٹ…