واٹربورڈ میئر کراچی کے ماتحت ہو گا، سندھ کابینہ نے منظوری دیدی
کراچی: سندھ کابینہ نے میئر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو واٹر بورڈ کا چیئرمین بنانے کی منظوری دیدی۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف معاملات پر غور کیا گیا اور…