ڈرون نہیں، وزن اٹھانے والا ’ایوی ڈرون‘
کینیڈا: ماہرین نے دو روٹر پنکھڑیوں والا ڈرون بنایا ہے جو کسی ملٹی کاپٹر سے بھی بہتر اور مؤثر ثابت ہوا ہے ۔ اسے ایویڈرون کا نام دیا گیا ہے جسے مال بردار ڈرون کہا جاسکتا ہے۔
اگرچہ اس وقت مارکیٹ میں وزن اٹھانے والے بہت سے ڈرون موجود ہیں لیکن…