پرائیویٹ سیکٹر کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کو گندم کی درآمد کی اجازت دے۔
لاہور میں فلار ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین عاصم رضا نے کہا کہ حکومت آبادی کی بنیاد پر گندم کا کوٹہ جاری کر…