- الإعلانات -

Browsing Tag

Wheat

پنجاب میں ذخیرہ کی گئی گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد

پنجاب کے مختلف علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ہزاروں بوریاں برآمد کر لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین طارق علی بسرا کے مطابق جوکالیاں سمیت مختلف علاقوں سے ذخیرہ کی گئی گندم کی 30 ہزار بوریاں برآمد کر لی ہیں اور نجی…

گوجرانوالہ: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، گندم کی 65 ہزار سے زائد بوریاں برآمد

گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے گندم کی 65 ہزارسے زائد بوریاں قبضے میں لے لیں۔ نوشہرہ ورکاں میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پولیس کی ٹیموں نے بھی حصہ…

پنجاب میں کسانوں کو بار دانہ دیا جارہا ہے نہ گندم خریدی جارہی ہے، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ سندھ حکومت اپنے کسانوں سے 2 ہزار روپے من کے حساب سے گندم خرید رہی ہے لیکن پنجاب میں نہ کسانوں کو بار دانہ دیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان سے گندم خریدی جارہی ہے ۔ لاہور میں کسان تنظیموں کے…

گندم کی قیمت بڑھنے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہو گا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہناہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہوگا۔ سینیٹر شبلی فراز کا کہناہے کہ گندم کی امدادی قیمت 1800روپے فی من مقرر اور سستے آٹے کے لیے سبسڈی کا اعلان وزیراعظم…

گندم کی قیمت بڑھنے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہو گا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہناہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہوگا۔ سینیٹر شبلی فراز کا کہناہے کہ گندم کی امدادی قیمت 1800روپے فی من مقرر اور سستے آٹے کے لیے سبسڈی کا اعلان وزیراعظم…

نئی گندم مارکیٹ میں آتے ہی ذخیرہ اندوز سرگرم، بحران کا خدشہ

کنری: ضلع عمرکوٹ کے چاروں تعلقوں کنری،عمرکوٹ،پتھورو اور سامارو میں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا۔ بڑے پیمانے پر نئی گندم مارکیٹ میں آنے لگی جب کہ نئی گندم 2000 سے 2100 روپے فی 40کلو گرام کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔ حکومت نے گندم کی…

لاڑکانہ: سرکاری گودام سے گندم کی 25 ہزار سے زائد بوریاں غائب

لاڑکانہ: محکمہ خوراک کے سرکاری گودام سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب ہوگئیں۔ سرکل افسر اینٹی کرپشن کے مطابق سرکاری گودام سے25 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب ہیں اور گزشتہ روز سےگودام میں چیکنگ جاری ہے۔ اینٹی کرپشن افسر نے بتایا کہ سرکاری…

گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ؛ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھنے کا امکان

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گندم کی امددی قیمت بڑھا کر 1800روپے مقرر کرنے کی منظوری سے پنجاب حکومت گندم خریداری کے بڑے بحران سے بچ گئی تاہم گزشتہ برس کے مقابلے امسال کسانوں کو گندم کی قیمت 400 روپے فی من زیادہ ملے گی۔ آئندہ چند…

وفاقی حکومت گندم کی سرکاری قیمت خرید میں 1800 روپے فی من کرنے پر رضامند

لاہور: سیاسی و زرعی حلقوں اور بیوروکریسی کے مطالبات اور سفارشات کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی سرکاری خریداری کے لئے 2 ماہ قبل اعلان کردہ قیمت خرید میں 150 روپے فی من اضافہ کرنے پر اصولی رضامندی ظاہر کردی…

گھی،چینی، آٹا مزید مہنگا، اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے باہر

گھی مہنگا،چینی مہنگی، آٹا مہنگا،مہنگائی کے طوفان سے عوام پریشان اور بنیادی ضرورت کی اشیاء عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔ اسلام آباد میں چینی نے سنچری مکمل کرلی، قیمت 100 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے…

آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں اور آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ ملک سے اربوں…

پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں: وزیر خوراک

لاہور: وزیر خوراک پنجاب علیم خان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں۔ وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں گندم اور آٹے کی موجودگی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گفتگو…

جینیاتی انجینئرنگ سے گندم کی پیداوار میں 11 فیصد اضافہ

لندن: ایک طویل عرصے بعد گندم پر تحقیق کے ضمن میں ایک اچھی خبر آئی ہے: برطانوی سائنس دانوں نے جینیاتی انجینئرنگ سے استفادہ کرتے ہوئے، گندم کی ایک ایسی نئی قسم تیار کرلی ہے جو موجودہ اقسام کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ پیداوار دے سکتی ہے۔…

آئندہ چند دنوں میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی آجائے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی۔ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کہا کہ اپنا بیانیے کے لیے فورفرنٹ پر کھیلیں۔ اجلاس میں اپوزیشن کے…

ای سی سی نے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کے لیے تیزی سے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک…

کاشتکار گندم کی کنگی کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کا بیج تےار کریں، محکمہ زراعت

کاشتکار گندم کی کنگی کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کا بیج تیار کریں، محکمہ زراعت لاہور۔ کاشتکار گندم کی کنگی کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کا بیج تیار کریں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق آئندہ کاشت…