لگڑبگوں کے غول نے سوتے شخص کو گھسیٹ کر ہلاک کرڈالا
زمبابوے: لگڑ بگوں کے خونخوار غول نے اپنی جھونپڑی میں سوئے ہوئے شخص کو 1000 فٹ تک گھسیٹا اور اسے بھنبھوڑ کر مارڈالا۔یہ خوفناک واقعہ زمبابوے کے ایک گاؤں میں رونما ہوا جہاں 87 سالہ ٹینڈائی ماسیکا گارے اور گھاس سے بنی جھونپڑی میں سورہا تھا۔…