اہلیہ کا مذاق اڑانے پر تھپڑ کا معاملہ، ول اسمتھ معافی مانگتے ہوئے روپڑے
گزشتہ روز آسکر ایوارڈز کی 94 تقریب میں ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ، کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر معافی مانگتے ہوئے روپڑے۔ آسکر ایوارڈز کی تقریب میں کنگ رچرڈ میں بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ول اسمتھ نے معافی مانگی۔…