- الإعلانات -

Browsing Tag

winter

ہنزا میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا 446 کھلاڑی کھیلوں میں حصہ لیں گے

ہنزہ میں ونٹر سپورٹس فیسٹیول شروع ہو گیا، گلگت بلتستان اور چترال سے مجموعی طور پر 13 ٹیمو ں کے 446 کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ وادی ہنزہ کے تاریخی گاؤں شاہی قعلے کے دامن میں مختلف سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا ہے جس میں آئس ہاکی،

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، درجہ حرارت 10 سے گر گیا

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ سردی میں اضافے کے سبب موسمی بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں جس سے شہری پریشان ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے۔ کراچی میں کم…

کراچی میں نئے سال کا آغاز سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے سے ہوا

کراچی: شہر قائد میں نئے سال کا آغاز سردی کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹنے سے ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کا ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت 10 سالوں میں کم ترین رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد میں آج کم سےکم درجہ حرارت 5.6 ڈگری…

کراچی میں رواں ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی

کراچی میں ایک بار پھر سرد ہواؤں نے انٹری دے دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 9.7 ڈگری ریکارڈکیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ شہر کا درجہ حرارت 7 ڈگری تک گِرسکتا ہے اور سردی کی لہر جمعے تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں سردی کا راج برقرار، مری میں پارہ منفی تین تک گر گیا

کراچی میں سردی کا راج برقرار ہے اور رات گئے درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈکیا گیا۔دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں پارہ منفی 3 تک گرگیا اور سردی کے باعث پانی پائپ لائنوں میں جم گیا۔ادھر پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند سے سیالکوٹ موٹروے پر…

سرد موسم میں مچھلی کی سجی کھانے کے شوقین افراد نے سانگھڑ کا رخ کر لیا

موسم سرد ہوتے ہی قدرتی جھیل کی مچھلی کی سجی کھانے کے شوقین دور دور سے سانگھڑ کا رخ کر رہے ہیں۔قدرتی جھیل کے میٹھے پانی میں پیدا ہونے والی کھُرڑا مچھلی کی سجی نے سرد موسم میں لوگوں کو دیوانہ کر رکھا ہے، یہ سجی کوئلوں پر مخصوص انداز میں پکا

کراچی میں سردی کی لہر سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی ہے اور شہر میں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ…

سعودی عرب میں سردی پورے زور شور سے آگئی

سعودی عرب میں کئی ماہ کی شدید اور جھلسا دینے والی گرمی کے بعد اب موسم انتہائی سرد اور خوشگوار ہوتا چلا جا رہا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی ہے۔سعودی محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت…

پاکستانیوتیاری کرلو رواں سال سردیاں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیشگوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں آنے والا موسمی سسٹم رخصت ہوگیا ہے البتہ سسٹم کے اثرات جنوبی حصے میں سرد ہواؤں کی صورت میں نظرآرہے…