پاکستان ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کمیٹی برائے تجارت و ترقی کی سربراہی کے لیے منتخب
اسلام آباد: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کمیٹی برائے تجارت و ترقی کی سربراہی کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے…