انڈر 19 ورلڈ کپ :پاکستان نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور افغانستان مد مقابل تھیں۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔افغانستان کی جانب سے اظہارالحق نے 3!-->…