ڈینگی کا سب سے زیادہ خطرہ لاہور میں ہے، وزیر صحت نے خبردار کردیا
لاہور: وزیر صحت یاسمین راشد نے خبردار کیا ہےکہ صوبے میں ڈینگی کے سب سے زیادہ خطرات لاہور میں ہیں۔
یاسمین راشد نے کہا کہ 71 ہزارگھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں، ڈی ایچ اے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے اور بارش کے دنوں میں ڈینگی…