یونس خان کس ٹیم کے بیٹنگ کوچ بن گئے؟
افغان کرکٹ بورڈ نے عمر گل کو بولنگ کوچ مقرر کرنے کے بعد یونس خان کو بھی بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغان کرکٹ بورڈ نے مختصر طرز کے معاہدے کے تحت افغانستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے۔…