پاک زمبابوے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان…