- الإعلانات -

Browsing Tag

zoo

چڑیا گھر میں صفائی پر مامور شخص پرحملہ کرنے پر ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

امریکا کے چڑیا گھر میں ٹائیگر کو صفائی پر مامور شخص پرحملہ کرنے پرگولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نیپلز نامی چڑیا گھر میں پیش آیا جہاں موجود ٹائیگر ایکو نے صفائی پر مامور ایک شخص پر حملہ کیا اور اس کا…

لاہور چڑیا گھر میں 3 جانوروں کو غیر طبعی موت کیوں دی جارہی ہے؟

لاہور چڑیا گھر کے 3 جانور سفید ٹائیگر ، زیبرا اوربھورا ریچھ اپنی طبعی عمر پوری کرنے کے بعد انتہائی لاغر اوربیمار ہوچکے جب کہ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ یہ تینوں جانور اب خوراک لینے سے بھی قاصر ہیں اس لیے انہیں غیر طبعی موت دینے کے لیے اعلیٰ…

انڈونیشیا میں چڑیا گھر کے اہلکار کو ہلاک کرکے 2 شیرنیاں فرار

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں مٹی کا تودہ گرنے سے چڑیا گھر کے پنجرے کھل گئے جس میں سے دو شیرنیاں عملے کے رکن کو ہلاک کرکے فرار ہوگئیں۔ انڈونیشیا کے جزیرے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ چڑیا گھر پر گر گیا جس کے نتیجے میں…

چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے باقی 2 بچے بھی جان کی بازی ہار گئے

لاہور چڑیا گھرمیں سفید ٹائیگر کے 2 بچے ہلاک ہو گئے، دونوں بچوں کی عمریں3 ماہ تھیں۔ چڑیاگھرکی ڈاکٹر کرن کہتی ہیں کہ دونوں بچوں کا ویٹرنری یونیورسٹی سے پوسٹ مارٹم کرایا جارہا ہےتاکہ ان کی موت کی وجہ معلوم کی جا سکے۔ لاہور چڑیا گھر کی رونق،…

بہاولپور کے چڑیا گھر میں زہریلا چارا کھانے سے 7 نایاب ہرن ہلاک

بہاولپور کے چڑیا گھر میں مبینہ طور پر زہرہلا چارا کھانے سے نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ہرن مبینہ طور پر زہریلا چارا کھانے سے ہلاک ہو گئے جبکہ 12 دیگر ہرنوں کی حالت خراب ہو گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے…

ملتان: محکمہ جنگلی حیات کا چھاپہ،گھر میں رکھےگئے شیر اور چیتے برآمد

ملتان میں محکمہ وائلڈ لائف (جنگلی حیات) نے ایک گھر پر چھاپے دوران مکان کی بالائی منزل پر پالے گئے 2 شیراور 2 چیتے برآمد کرلیے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق انہں اطلاع دی گئی تھی کہ وہاڑی چوک کے نزدیک ایک گھر کی چھت پر ایک شہری نادر نے دو شیر…