مہوش حیات نے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کردیا
دنیا کے تنہا ترین ہاتھی کاون کی محفوظ پناہ گاہ کمبوڈیا منتقلی پر ہر پاکستانی کی طرح ادکارہ مہوش حیات بھی خاصی اداس دکھائی دیتی ہیں جس کا اظہار اداکارہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی کیا گیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے گزشتہ روز…