دنیا

اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری، 12 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ اور رفاہ کے علاقے لرز اٹھے، فضائی حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی طیاروں نے دونوں شہروں […]

Read More