ایف آئی اے ابتک 90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا چکا
اسلام آباد: ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔6 ستمبر سے حکومت اور عسکری قیادت نے ڈالر اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مشترکہ ایکشن کا آغاز […]
