بانی پی ٹی آئی کیخلاف اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز کی سماعت مقرر
اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی کیخلاف تین کیسز کی سماعت مقرر کی گئی ہے ۔ سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدلت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کرینگے۔سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائیگی ۔توشہ خانہ کیس میں بانی پی […]