سپہ سالارجنرل عاصم منیر کی حب الوطنی!
دس گیارہ ماہ سے لکھنے لکھانے کے معاملے پر بہت احتیاط سے کام لے رہا تھا۔ گذشتہ سال تقریبا انہی دنوں ایک کالم جھاڑو پھرنے والا ہے رقم کیا تھاجس میں آنے والے حالات کی منظر کشی کی۔ میرے بابوں، فقیروں اور درویشوں سے کافی تعلقات ہیں یہ الفاظ بھی ایک بابا جی کے تھے، […]
