خاص خبریں

ایران کے اسرائیل پر تباہ کن حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند، مزید 3 ہلاک، درجنوں زخمی

ایران نے جنگ کے پانچویں روز اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے 3 ملازم بھی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے […]

Read More