سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 230 کلو میٹر رہ گیا
کراچی: سمندری طوفان بائپر جوئے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہو کر 230 کلو میٹر رہ گیا ہے جبکہ کیٹی بندر اور ٹھٹہ سے بھی اس کی مسافت کم ہوئی ہے، کسی بھی قسم کے ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے علاقوں میں موجود ہیں۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان […]