سیاناغصہ
میرے رشتہ داروں میں ایک صاحب تھے جو نہایت خوش حال تھے، اور دولت کے ساتھ ایک ایسا غیر محسوس اقتدار بھی رکھتے تھے جو ان کے مزاج اور برتاؤ میں جھلکتا تھا۔ وہ عموماً تیز مزاج تھے۔جب کوئی بات ان کی مرضی یا طبیعت کے خلاف ہوتی تو وہ غصے کی شدت میں آکر […]
