اگر مجھے قتل کیا تو امید ہے امریکہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا ، ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سخت اور جارحانہ انداز اپنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خاتمے کا موضوع چھیڑ دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا […]