طلوع صبح کا انتظار، مگر کب تک؟
کہتے ہیں انتظار کرنے والوں کے دن بے قراری میں اور راتیں اختر شماری میں گزرتی ہیں۔ انتظار ایک ایسی کیفیت ہے جو بیک وقت دل کو بہلاتی بھی ہے اور روح کو زخمی بھی کرتی ہے۔ اگر کوئی اس مرحلے سے گزرا ہو تو وہ جانتا ہے کہ دن کیسے بوجھ بن جاتے ہیں […]
