کچھ یادیں کچھ باتیں ،عالی شعار بنگش کیں
فیس بک پر عالی شعاربنگش کی موت کی خبر دیکھ کر ایک دم دل پریشان ہو گیا۔ ابھی چند پہلے قلم کاروان اسلام آباد کے ہفت ر وزہ علمی ادبی پروگرام کے اختتام پر وہ مجھے اپنی گاڑی میں سوار کر کے میرے گھر آئی ٹین فور چھوڑ کے گئے تھا۔ میری عادت رہی ہے […]
