ملکی مفاد میں عدالتی اصلاحات ضروری
پاکستان تحریک انصاف کے ایک وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی جس میں عدالتی اصلاحات اور پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کو درپیش قانونی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ملاقات کی تفصیلات کی تصدیق کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس یحیی آفریدی نے […]