پاکستان

عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کو ’فتنہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں مقررہ وقت […]

Read More