پاکستان

عمران خان سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں دائر

لاہور: این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی ‏عمران خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ‏ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے، ‏ٹریبونل ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کاغذات نامزدگی منظور کرے۔علاوہ ازیں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی […]

Read More