محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے زائد کرایوں کے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے مسافروں کو واپس دلوائے
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے زائد کرایوں کیخلاف کریک ڈان کیا، زائد کرایوں کے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے مسافروں کو واپس دلوائے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عید کے دوران بھی کرایہ کنٹرول میں رکھنیکے لیے مہم جاری رہے گی۔ شرجیل میمن نے کہا کہ زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے […]