محکمہ پولیس خیبر پختونخوا ، سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔خط میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر محکمانہ کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے۔خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے محکمے کی ساکھ کو نقصان […]