پاکستان

مریضوں کی بینائی جانے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن پر پابندی لگادی

پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر اویسٹن (Avastin) انجکشن کی وجہ سے مریضوں کی بینائی جانے کے بعد اسکے استعمال پر پابندی عائد کردی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں امراض چشم کے ماہر ڈاکٹرز نے اویسٹن انجکشن سے بعض افراد کی بینائی متاثر ہونے کے واقعہ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ […]

Read More