یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت ، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا، یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت، اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔اسلام آباد کے قریب سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے سے وزیراعلی خیبر پختونخوا […]